Etemaad daily on facebook
Etemaad daily on twitter
Etemaad daily on youtube
http://darussalambank.com/
Etemaad Daily Logo
The Etemaad Urdu Daily
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
تازہ خبریں
http://st-josephs.in/
صنعتکار وجے مالیہ نے بینکوں سے لئے قرض کی ادائیگی نہیں کرنے کے معاملے میں موصول نوٹس کا جواب دینے کے لئے سپریم کورٹ سے تین ہفتے کا وقت مانگا ہے۔
مالیہ کو یہ نوٹس اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی قیادت والے بینک گروپ کی شکایت پر جاری کی گئی ہے۔

بینکنگ گروپ کا الزام ہے کہ کرناٹک ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود مالیہ نے 4 کروڑ ڈالر کی رقم ابھی تک جمع نہیں کرائی ہے۔

No Comments For This Post.
Leave a Comment
Name:
Email:
Comment:
Enter the code shown:


Can't read the image? click here to refresh
© 2013-2017 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.