Etemaad daily on facebook
Etemaad daily on twitter
Etemaad daily on youtube
http://darussalambank.com/
Etemaad Daily Logo
The Etemaad Urdu Daily
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
تازہ خبریں
http://st-josephs.in/
(رائٹر)امریکہ کے سابق صدر براک اوباما نے آخری بار ’’ییس وی کین‘‘کہتے ہوئے کل رات اپنی الوداعی تقریر میں شہریوں سے امریکہ کے اقدار کے تئیں کھڑے رہنے اور تعصب کو مسترد کرنے کی اپیل کی۔

مسٹر اوباما نے اس جذباتی تقریر میں اپنے رشتہ داروں کا شکریہ اداکرتے ہوئے صدر کے عہدے کے اپنے دور حکومت کو اپنی زندگی کا ایسا دور بتایا ہے جس پروہ ہمیشہ نازاں رہیں گے۔

مسٹر اوباما نے ملک سے لوگوں کےلئے ترقی کرنے والا نظریہ اختیار کرنے اور نومنتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے انتخابات کے دوران تشہیری مہم میں تشہیرکردہ چند پالیسیوں کو مسترد کرنے کی بھی اپیل کی۔

No Comments For This Post.
Leave a Comment
Name:
Email:
Comment:
Enter the code shown:


Can't read the image? click here to refresh
© 2013-2017 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.