Etemaad daily on facebook
Etemaad daily on twitter
Etemaad daily on youtube
http://darussalambank.com/
Etemaad Daily Logo
The Etemaad Urdu Daily
http://www.greenhomesprojects.in/
تازہ خبریں
http://st-josephs.in/
(رائٹر)امریکی صدر بارک اوباما نے اسرائیلی ٹی وی کو دےئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ حکومت نے جو یہودی بستیاں تعمیر کی ہیں، ان کی وجہ سے مستقبل کی فلسطینی ریاست کا قیام ناممکن ہوگیا ہے۔

مسٹر اوباما نے کہا کہ وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو کہتے ہیں کہ وہ دو ریاستی حل کے حق میں ہیں مگر ان کے عمل سے مسلسل یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اگر ان پر دباؤ ڈالا گیا تو وہ مزید یہودی بستیاں بنانے کی اجازت دے دیں گے اور یہ نہیں سوچیں گے کہ وہ دو ریاستی حل کے بارے میں کیا کہتے ہیں آرہے ہیں۔

واضح رہے کہ اسرائیل نے فلسطینیوں کی چھینی ہوئی زمین پر جابجا متعدد یہودی بستیاں تعمیر کردی ہیں۔

No Comments For This Post.
Leave a Comment
Name:
Email:
Comment:
Enter the code shown:


Can't read the image? click here to refresh
© 2013-2017 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.