Etemaad daily on facebook
Etemaad daily on twitter
Etemaad daily on youtube
http://darussalambank.com/
Etemaad Daily Logo
The Etemaad Urdu Daily
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
تازہ خبریں
http://st-josephs.in/
میانمار کی لیڈر آنگ سان سوکی اعلی سطحی بات چیت کے لئے اپنا ایلچی کل بنگلہ دیش بھیج رہی ہیں کیونکہ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم بڑھنے کی وجہ سے پچھلے تین ماہ کے دوران 65 ہزار افراد نے میانمار سے بھاگ کر بنگلہ دیش میں پناہ لی ہے۔

نوبل انعام یافتہ سوکی کی 9 ماہ پرانی انتظامیہ کے سامنے یہ سب سے بڑا مسئلہ ہے۔
اس سے نمٹنے کے لئے وہ نائب وزیر خارجہ کو تین روزہ دورے پر ڈھاکہ بھیج رہی ہیں۔

No Comments For This Post.
Leave a Comment
Name:
Email:
Comment:
Enter the code shown:


Can't read the image? click here to refresh
© 2013-2017 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.