the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
تائیوان/20فروری(ایجنسی) موبائل زندگی کا ایسا حصہ ہے جسکے بغیر لوگ گھر سے باہر نہیں نکلتے، کچھ لوگ دن میں ایک یا دو گھنٹے بھی فون کے بنا نہیں گذار پاتے، یہ سب جانتے ہوئے کہ موبائل صحت کے لیے کتنا خطرناک ہے، ایسا ہی ایک معاملہ تائیوان سے سامنے آیا ہے ، جہاں 25 سال کی ایک لڑکی جو موبائل کی brightness برائٹنیس کو فل کرکے دن-رات فون کا استعمال کرتی تھی اس وجہ سے اسکی آنکھوں خراب ہوگئی، یہاں تک کہ اسکی آنکھوں کے cornea میں 500 چھید ‘holes’ ہوگئے-
رپورٹ کے مطابق یہ لڑکی پروفیشن سے سیکرٹری ہے جسے اپنے کام کی وجہ سے موبائل کا زیادہ استعمال کرنا پڑتا ہے، چاہے دن ہو یا رات،



اسے موبائل پر ایکٹیو رہنا ہوتا ہے، اس وجہ سے اپنے موبائل کی برائٹنس کو ہمیشہ فل رکھتی تھی، اسی عادت سے اسکی آنکھوں کو اتنا نقصان ہوا-
سال 2018 تک دو سال اس نے ایسے ہی کام کیا، جسکے بعد اسے محسوس ہوا کہ اسکی آنکھوں میں کچھ تکلیف ہے، کئی آئی سرجن کو دیکھانے کے بد اور کئی ڈراپس ڈالنے کے بعد بھی اسے آرام نہیں ملا، دھیرے-دھیرے اسے آنکھوں میں درد اور blood vessels (آنکھوں میں خون والی رگیں) ہونے لگا، اسکے بعد دیکھنے میں بھی تکلیف ہونے لگی-
جب اسکے ہاسپٹل میں آنکھیں دیکھائی پتہ چلا کہ بائیں آنکھ کے کورنیا میں 500 چھید (سوراخ) ہوچکے ہیں، فی الحال لڑکی کا علاج جاری ہے.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
صحت میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.