the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،26 فروری (یو این آئی) جامعہ ہمدرد کے شعبہ علم الطفال، اسکول آف یونانی میڈیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کی جانب سے طب یونانی سے متعلق امراض اطفال کے اساتذہ کے لئے ایک ہفتہ کا ٹرینینگ پروگرام شروع کیا گیا  یہ پروگرام حکومت ہند کی وزارت آیوش کے مالی تعاون سے منعقد کیا جا رہا ہے۔
آج یہاں جاری ایک ریلیز کے مطابق اس ٹرینینگ پرو گرام کا افتتاحی اجلاس طب یونانی کے مرکز امتیاز ہال میں معززین کی موجودگی میں عمل میں آیا۔ جلسہ کی



صدارت شیخ الجامعہ پر وفیسر ڈاکٹر محمد افشار عالم صاحب نے کی۔ پرو گرام کے آغاز میں آرگنائزنگ چیئر مین ڈاکٹر عظمیٰ بانو نے استقبالیہ نوٹ پیش کی کیا اور ٹرینینگ پرو گرام کی غرض غر وغایت پر روشنی ڈالی۔ انہونے چائلڈ ہیلتھ کیئر میں علم الاطفال کی افادیت اساتذہ کے لئے اس کی ضرورت کو واضح کیا۔ اپنی نوعیت کا یہ پہلا سی ایم ای پرو گرام ہے جو امراض اطفال کے مطالعہ اور اس کی صحیح طرز پر پریکٹس کے لئے اساتذہ کو مکمل طور پر تیار کرنے کی راہ میں کیا ایک اہم قدم ہو گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.