the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

مونگ پھلی میں آئرن ، niacin,folate ,، کیلشیم اور زینک ہوتاہے۔آدھی مٹی مونگ پھلی کے دانوں میں426کیلوری پانچ گرام کاربوہائیڈریٹ، 17گرام پروٹین اور 35گرام چربی ہوتی ہے۔اس میں وٹامن ای کے اور بی 6بھرپور ہوتے ہیں۔ہڈیوں مضبوط ہونگی اور مونگ پھلی میں کیلشیم اور وٹامن ڈی زیادہ مقدار میں ہوتا ہے۔اسلئے اسے کھانے سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں اور ہڈیوں سے متعلق بیماریاں نہیں ہوتی ہیں۔اس سے دانت بھی مضبوط ہوتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے 2 تبصرہ ہے
mushtaq Says:
good

Comment posted on January 31 2014
Akram Says:
Very Nice Information

Comment posted on February 03 2014
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.