the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

لوگ گھٹنے کے درد سے آزاد ہونے کیلئے اسکی سرجری کراتے ہیں۔لیکن ایک حالیہ مطالعہ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ غیر ضروری سرجری کی توقع فیزوتھراپی گھٹنے کے درد کے علاج میں مزید موثر ہو سکتا ہے۔اتھروسکوپی سرجری عام بات ہے لیکن فن لینڈ میں کرائے گئے مطالعہ کے مطابق ہزاروں لوگ غیر ضروری طور پر سرجری کراتے ہیں۔مطالعہ کے مطابق اس سرجری کی تعداد کم ہونی چاہئے اور فیزوتھراپی اس بیماری کی تشخیص کا اچھا انتخاب ہے۔فن لینڈ کے تحقیق میں تاہم سرجری کو موثر مانا گیا ہے۔لیکن یہ کم عمر کے مریضوں پر کیاجاناچاہئے۔80فیصد معاملے میں سرجری اتنی کارکرد ثابت نہیں ہوئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.