the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

زرعی اور طبی ماہرین نے بتایاہے کہ پیاز ایک مفید ادویاتی سبزی ہے جس کے بے شمار فوائد ہیں، بالخصوص پیاز نظام انہضام کی اصلاح کرتی ہے، ہیضہ سے موثر طور پر بچاتی ہے، دل کی بیماریوں کیلئے پیاز اس لیے مفید ہے کیونکہ یہ خون میں چکنے مادے پیدا ہونے نہیں دیتی، بلغم سے چھٹکارا اور کھانسی سے نجات کیلئے پیاز نہایت مفید ہے، پیاز ایک پیشاب آور ادویاتی سبزی ہے، اس سے پیشاب باکثرت آتا ہے اس کا استعمال بواسیر میں کمی لاتا ہے، دانتوں کے درد سے نجات کیلئے حکماء اکثر پیاز استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہیں، برص کے مرض میں پیاز کو بطور علاج استعمال کروایا جاتا ہے، موسم گرما میں پیاز کا استعمال گرمی کی شدت سے محفوظ رکھتا ہے اور لو سے بچائو کا موثر ذریعہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.