the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ آپ کی بڑھتی ہوئی کمر کا سائز جگر کے سرطان کے خطرات کو بڑھا دیتا ہے۔ بڑھتا ہوا وزن ہر کسی کے لیے تشویش کا باعث ہے اور وزن کے بڑھنے سے کئی بیماریاں بھی پیدا ہوتی ہیں اس لیے وزن کو کنٹرول میں رکھنا ہی ان بیماریوں سے بچاؤ کا اہم طریقہ ہے لیکن اب ایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کمر کا بڑھتا ہوا سائز جگر کے سرطان کا باعث بن سکتا ہے، تحقیق کے مطابق انسانی جسم میں 5 کلو گرام وزن کا بڑھنا جگر کے سرطان کے 38 سے 25 فیصد تک خطرات کو بڑھادیتا ہے جو خواتین اور مردوں کو یکساں طور پر نقصان پہنچاتا ہے۔ تحقیق میں مزید بتایا گیا ہے کہ جگر کا سرطان صرف الکوحل سے نہیں ہوتا بلکہ اس کا ان تمام چیزوں سے بھی تعلق ہے لہذا ہمیں اپنا وزن کنٹرول کرنا چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کو لگتا ہے کہ #MeToo مہم انصاف حاصل کرنے کے لئے جنسی طور پر ہراساں متاثرین کی مدد کر رہا ہے

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.