the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com




ماہرین امراض قلب کا کہنا ہے کہ نا مناسب طرز زندگی ، ورزش اور غذاکی طرف عدم توجہ کے باعث کم عمر افراد میں دل کےامراض تیزی سے پھیل رہےہیں ۔

لاہور میں 45 ویں سالانہ ہارٹ کانفرنس کا آغاز ہوگیا، پہلے روز ملکی اورغیر ملکی طبی ماہرین نے دل کے مرض کی علامات ،ان سے بچاو اور علاج پر روشنی ڈالی۔

ڈاکٹر اظہر فاروقی کا کہنا تھا کہ گذشتہ سالوں کی نسبت دل کا مرض زیادہ پھیل رہا ہے،35 سال کی عمر تک کے لوگوں نے ورزش چھوڑ دی ہے اور مرغن غذاوں کا استعمال زیادہ کرتے ہیں جو خطرے کی گھنٹی ہے ،ڈاکٹر ندیم حیات ملک کا کہنا تھا کہ کانفرنس میں شریک طبی ماہرین جدید انجیو پلاسٹی بھی کرکے دکھائیں گے۔
 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.