the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ناشتہ نہ کرنا آپ کے وزن میں اضافہہوسکتا ہے۔محققین کاکہنا ہے کہ صبح کا ناشتہ نہ لینے والے لوگ دوپہر میں مزید کھانا کھاتے ہیں۔ان میں میٹھا اور فربہ کھانے کی خواہش ذیادہ ہوتی ہے ۔یہ انتباہ لندن کے کالج کے سائنسدانوں نے کہی ہے۔انہوں نے اسکے لئے الگ الگ طرح کے کھانوں کی تصویر دیکھنے کے دوران 21صحت مند نوجوان مرد اورعورت کے دماغ کی جانچ کی ہے۔ناشتہ کرنا بیحد ضروری ہوتا ہے۔کیونکہ یہ آپ کے پورے دن کے کام کاج کیلئے ایندھن کاکام کرتا ہے۔ناشتے میں پروٹین ،کاربوہائیڈریٹ،وٹامن اور غذائی اجزاء متوازن مقدار میں ہونے چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.