the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حال ہی میں نیوٹریشن جرنل میں شائع ایک تحقیق کے مطابق اگر آپ ناسپتیاں گروپ کے پھل کو ڈائٹ میں شامل کرتے ہیں تووزن کنٹرول رہتا ہے۔ناسپتی فائبر ،وٹامن ای،وٹامن کے،میگنیشم اور پوٹاشیم سے بھر پور ہوتے ہیں۔ناسپتیاں جیسے پھل کو کھا کر آپ کو کھانا کم کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ناسپتیاں کو اچھی طرح دھوکر چھلکے کے ساتھ کھانا چاہئے کیونکہ وٹامن اور معدنی زیادہ تر اسکے چھلکے میں ہوتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.