the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com



نئی دہلی، 16 نومبر (یو این آئی) یوگا گرو بابا رام دیو کی نگرانی میں دواؤں، اشیائے صحت اور افزائش حسن کا کاروبار کرنے والی پتنجلی آیوروید نے آج پتنجلی آٹا نوڈلس پیش کرکے نوڈلس بازار میں بھی قدم رکھ دیا۔
 پتنجلی ٹرسٹ کے سرپرست بابا رام دیو نے اس موقع پر کہا کہ اگلے ایک سال میں نوڈلس بازار میں 25 فیصد حصہ داری حاصل کرنا ان کا مقصد ہے۔
 اس پروڈکٹ کو اپنے لئے بازار تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی کیونکہ لوگ پہلے سے ہی اس کے منتظر تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.