the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

میک اپ کرنا جتنا ضروری ہوتا ہے اسے صاف کرنا بھی اتنا ہی ضروری ہوتا ہے۔چہرے پر انفکشن ہوسکتے ہیں۔میک اپ کرنے سے جلد کے رومچندرابند ہوجاتے ہیں۔اور طویل وقت تک بند رہنے سے جلد کے اندر اندرکی گندگی باہر نہیں نکل پاتی جو بعد میں کیل اور مہاسوکی شکل اختیارکرلیتی ہے۔اس کیلئے ضروری ہے کہ سونے سے پہلے کاٹن میں دودھ لگاکر چہرے کو صاف کریں۔اگر دودھ نہ ہوتو خام دودھ میں گلب کا پانی ملا کر استعمال کریں۔تازہ دودھ میں تھوڑی نمبو کا رس اور دہی ملا کر جلد کو صاف کرسکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.