the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

کھانے کے ساتھ یا بعد میں مولی کھانا منافع بخش ہے۔مولی اور اسکے پتے کھانے کو ٹھیک طرح سے ہاضمہ میں مددکرتے ہیں۔مولی دانتوں اور ہڈیوں کو مضبوط بناتی ہے۔اس سے تھکان مٹتی ہے اور اچھی نیند آتی ہے۔ایک کپ مولی کے رس میں ایک چمچہ ادرک کااور ایک چمچہ نمبو کا رس ملاکر پانی سے پینے سے بھوک بڑھاتی ہے۔اور پیٹ سے جوڑی سبھی بیماری کودور کرتی ہے۔خشک مولی کا مرکب بنا کر اس میں جیرا اورنمک ڈال کر پینے سے کھانسی اور دمہ میں راحت ملتی ہے۔اور یہ موٹا پا کم کرنے کیلئے مولی بہت منافع بخش ہے۔اس کے رس میں تھوڑی سانمک اور نمبو کا رس ملا کر باقاعدگی سے پینے سے موٹا پا کم ہوتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.