the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

3 اپر یل ( اعتما د فیچر) ۔ کھا نا اس وقت کھا نا چا ہیئے جب خو ب بھو ک 
محسو س ہو اور جب تھو ڑ ی بھو ک رہ جا ئے تو کھا نا ختم کر د ینا چا ہیے۔
۔ با ر ش کے مو سم میں با سی غذ ا کھا نے سے ا حتیا ت کر نا چا ئیے ۔
۔ غذ ا آ ہستہ آ ہستہ چبا کر کھا نا چا ہیے تا کہ اس کے ا جز ا با ر یک ہو جا ئیں
اور اس کے سا تھ لعا ب د ہن اچھی طر ح مل جا ئے تا کہ معدہ کے لئے اسکو 
ہضم کر نے میں آ سا نی ہو ۔
۔ کھا نا کھا نے سے پہلے ہا تھ د ھو لینا چا ہیئے اور کلی کر لینی چا ہیئے۔
۔ کھا نا کھا نے کے دو را ن ز یا دہ پا نی پینا منا سب نہیں ہے۔ 
۔ ر ا ت کو کھا نا کھا نے کے بعد چہل قد می ضر و ر کر نی چا ہیئے ‘ اس سے
سکو ن کی نیند آ تی ہے۔
۔ دو پہر کے کھا نے کے بعد تقر یبا گھنٹہ آ د ھا گھنٹہ آ را م کر نا چا ہیئے اس 
سے کھا نا خو ب ہضم ہو تا ہے اور کا ہلی و سستی نہیں ر ہتی ۔

Back to Conversion Tool

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا KCR لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقائی پارٹیوں کو متحد کرکے ایک غیر کانگریسی، غیر بی جے پی محاذ بنانے میں کامیاب ہو جائے گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.