the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

چاکلیٹ نہ صرف کھانے میں میٹھی ہوتی ہے بلکہ یہ آہپ کی صحت کیلئے بھی کافی فائدہ مند ہوتی ہے۔یہ آپ کاموڈ درست رکھتی ہے۔اور ساتھ ہی آپ کو کشیدگی سے بھی دور رکھتی ہے۔چاکلیٹ میں موجود میگنیشم ٹائپ۔2 ذیابطیس ،ہائی بلڈ چاپ او رعارضہ قلب سے بچاتا ہے۔چاکلیٹ دماغ تک خون کے مواصلات کو بہتر کرتا ہے۔چاکلیٹ کھانے سے کئی قسم کے کینسر اور بڑھتی عمر سے بچا جاسکتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.