the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

سوراج انڈیا نے دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات میں ماحولیات کو اہمیت دیتے ہوئے قومی راجدھانی کو ڑے کچرے ، وبائی بیماریوں اور آلودگی سے پاک بنانے کا وعدہ کیا ہے۔سوراج انڈیا کے سربراہ یوگیندر یادو نے 23 اپریل کو ہونے والے دہلی کے تینوں کارپوریشنوں کے لئے آج انتخابی منشور جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ شروع سے ہی انتخابی حکمت عملی طے کرنے میں مصروف ہیں۔ان کا خواب صحت مند دہلی کی تعمیر کرنا ہے اور اقتدار میں آنے پر اس پر خاص طور سے زور رہے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.