the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com



اگر آپ صاف اور بے داغ جلد کے خواہش مند ہیں تو مچھلی اور سبزیوں کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔ جلد کے بارے میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مچھلی اور سبزیوں میں مختلف اقسام کے غذائی اجزا، وٹامن اے اور سی پائے جاتے ہیں جو جلد کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق خوراک میں مچھلی اور سبزیوں کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیل مْہاسوں کے پیدا ہونے اور ان سے بچاوٴ میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.