the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

فیس بک کی وجہ سے صارفین ناخوش اور حسد کی عادت میں مبتلا ہو کر ذہنی تناؤ کا شکار ہو رہے ہیں ۔ یو نیورسٹی آف کو پن ہیگن کی جانب سے کی گئی ایک تازہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ سوشل میڈیا استعمال کر تے ہوئے ایک ہفتے کی بریک لیتے ہیں وہ اپنی زندگی سے زیادہ خوش ہونے کے ساتھ زیادہ ترقی کرتے ہیں ۔ تحقیق میں 1095افراد میں سے آدھوں کو کہا گیا کہ وہ اپنی فیس بک کی عاد ت چھوڑ دیں جبکہ آدھوں کو فیس بک پر لاگ ان ہونے کی اجازت تھی ۔

 تحقیق مکمل ہونے پر یہ بات سامنے آئی کہ جن لوگوں نے فیس بک کا استعمال نہیں کیا تھا ان میں نا خوش رہنے کا عنصر کم تھا جبکہ فیس بک کا استعمال کر نے والوں میں یہ رحجان زیادہ تھا۔ ماہر تحقیق کا کہنا ہے کہ جب ہم اپنے دوستوں کی جانب سے فیس بک پر مختلف طرح کی سرگرمیوں کے بارے میں جانتے ہیں تو ہم قدرتی طور پر حسد میں مبتلا ہو تے ہیں اور ذہنی تناؤ کا شکار رہتے ہیں ۔ اس کا کہنا تھا کہ لوگوں کو چاۂے کہ فیس بک پر ہر وقت رہنے کی بجائے اس کیلئے کچھ وقت مخصوص کریں ۔سوشل میڈیا فیس بک کی وجہ سے صارفین ناخوش اور حسد کی عاد ت میں مبتلا ہو کر ذہنی تناؤ کا شکار ہو رہے ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.