the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حید رآ باد 9 فروری ( ایجنسیز) سوا ئن فلو سے تلنگا نہ میں ایک او ر موت وا قع ہو گئی ۔ گاند ھی ہا سپٹل ‘ سکند رآ باد میں اس وا ئر س سے ایک حا ملہ خا تو ن کی صبح میں مو ت ہو گی ۔ اس خا تو ن کا تعلق ضلع تلگنڈ ہ سے ہے ۔ وہ د و دن سے گا ند ھی ہا سپٹل میں زیر علا ج تھی۔ تلگنڈ ہ میں سوا ئن فلو کے دو مثبت کیسس بھی سامنے آ ئے ہیں ۔ سر دی کم ہو نے کے با و جو د سوا ئن فلو کا خطر ہ بر قرا ر ہے جبکہ ما ہرین کا کہنا تھا کہ سر دی کہ لہر کی کمی سے یہ وا ئر س کمز و ر پڑ جا ئے گا تا ہم اس مر ض میں کو ئی کمی نہیں ہو ئی ہے ۔ تلنگا نہ میں سوا ئن فلو کے جنوری سے ابتک 769 کیسس سا منے آ ئے ہیں اور ا س مر ض سے اب تک 42 افراد کی مو ت ہو گئی ہے ۔ عوا م کو مشور ہ دیا گیا ہے کہ وہ ا حتیا طی اقدا ما ت کر یں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.