the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حید رآ باد 4 ما ر چ ( ایجنسیز) تلنگا نہ میں سوا ئن فلو سے مزید ایک اور مو ت کے بعد اس وا ئر س سے مر نے والو ں کی تعداد 58 ہو گئی ہے ۔ اس دوران تلنگا نہ ریا ست میں سوائن فلو کا ایک اور معملہ سامنے آ یا ہے۔ ضلع نظا م آ باد کے منچا ریڈی منڈ ل کے فر ید پیٹ کی رہنے والی ایک خا تون سوا ئن فلو سے متا ثر ہو گئی ۔ اس خا تو ں کو علا ج کیلئے گاند ھی ہا سپٹل میں دا خل کروایا گیا ہے ۔ تلنگا نہ بھر میں گذ شتہ 24 گھنٹوں کے دوران سوائن فلو کے کیسس میں اچا نک اضا فہ ہو ا ہے۔ تلنگا نہ حکو مت نے کہا کہ یکم جنوری سے اب تک سوا ئن فلو کے 1,532 مثبت معملا ت سا منے آ ئے ہیں اور ریا ست میں سوا ئن فلو سے مرنے والو ں کی تعداد بڑ ھکر 58 ہو گئی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.