the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

سردی لگنے پر تھوڑی سی اجوائن کو اچھی طرح چبا ئے اور چبانے کے بعدپانی کے ساتھ نگل لیں۔سردی سے راحت ملے گی۔اگر آپ سردی ،نزلہ اور سردردسے پریشان ہیں تو اجوائن کی 2سے3گرام مقدار کودن میں تین بارلیں۔اجوائن کو پیس کر پانی ملا لیں اور اس میں دوچٹکی سیاہ نمک ملا کرپیئے۔اس سے کھانسی ٹھیک ہوجائے گی۔اجوائن کو بھون کرپیش لیں۔اس سے منجن کرنے سے مسوڑوں کے مرض دور ہوتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
meraj Says:
thanks for the information these types of remedies not known to new generation, thanks once again

Comment posted on January 08 2014
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.