the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


آسٹریلیا میں زیتون پر کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زیتون کے پتوں کا عرق کافی میں ملا کر پینے سے موٹاپے میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔ ماہرین کی ایک ٹیم کے مطابق زیتون کے پتوں میں ایسے قدرتی اجزا پائے جاتے ہیں جو جسم کی چربی گھلانے میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ زیتون صرف وزن گھٹانے میں ہی اہم کردار ادا نہیں کرتا بلکہ نظامِ جگر بہتر بنانے میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے۔

خشک جلد کے لئے انتہائی مفید ہے۔ اسکے تیل کے مسلسل جسم پر لگانے پر یہ ایک عام مارکٹ میں ملنے والے موئسچرائزر سے بھی زیادہ مفید ہے۔ نہ صرف یہ جلد کی حفاظت کا کام انجام دیتاہے بلکہ یہ جلد کیں نکھار اور خوبصورتی پیدا کر تاہے۔ اسکے علاوہ بالوں کے لئے ڈینڈرف کے دور کرنے کے لئے بھی زیتون کا تیل بہترین نسخہ ہے۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.