the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com



آپ نے زخموں پر نمک چھڑکنے والا محاورہ تو سن رکھا ہوگا اور اگر حقیقت میں نمک لگایا جائے تو بہت زیادہ تکلیف ہوتی ہے لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ زخموں پر  شملہ مرچ پاؤڈر (orange paprika powder) جو کہ بازار میں بآسانی دستیاب ہوتا ہے ,لگانے سے جلد خون روکا جاسکتا ہے۔
اگر کام کرتے یاکھانا پکاتے ہوئے جسم کے کسی بھی حصہ پر کٹ لگ جائے اور خون بہنے لگے اور کوئی دوائی بھی نہ ملے تو پریشان نہ ہوں بلکہ اس زخم پرشملہ مرچ پاؤڈر لگانے سے زخم سے خون نکلنا بند ہوجائے گا۔آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ زخم پر شملہ مر چ پاؤڈر کا چھڑکاﺅ کرنا ہے اورکسی ٹشو یا روئی سے زخم کو ڈھک دینا ہے اور چند ہی منٹوں بعد خون نکلنا بالکل بند ہوجائے گا۔اس میں ایسے جزاءموجود ہوتی ہیں جو انٹی سیپٹک کا کام دیتے ہیں اورساتھ ہی یہ خون کو روک کر زخم کو مندمل کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.