the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

osteoporosis(ہڈیوں کی بیماری)کے مسئلے سے ہڈیاں کمزور ہوجاتی ہیں۔اوراس کی کثافت کم ہوجاتا ہے۔اسکی وجہ سے جسم کا ڈھانچہ کمزور ہوجاتا ہے۔ہندوستان میں اٹھ میں سے ایک مرد اور تین میں سے ایک خاتون اس بیماری میں مبتلا ہے۔اتنا ہی نہیں اس مسئلہ سے ہندوستان دنیا میں سب سے ذیادہ متاثر ممالک میں سے ایک ہے۔اوسٹیویوروس کی وجہ سے ریڑھ کی ہڈی ،ہپ اور کلائی کے جوڑوں میں فیکچر ہونے کا خطرہ کافی بڑھ جاتا ہے۔ 50سال سے ذیادہ عمر والوں کیلئے یہ بیماری لعنت ہے۔کیونکہ اس عمر میں ہڈیاں آسانی سے ٹوٹنے والی ہوجاتی ہے۔اور نقصان کا پتہ تبھی چلتا ہے جب مریض کو آسانی سے فیچکر ہونے لگتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.