the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

برطانوی تحقیق کے مطابق آپ روز انہ جتنی ذیادہ سڑھیاں چڑھینگے اتنا ہی آپ کی دل کی بیماریاں کم ہونگی۔جو شخص ایک سال تک روزانہ دومنزلہ سیڑھیاں چڑھتا ہے۔تووہ ساڑے پانچ کلو وزن کم کرسکتا ہے ۔فی منٹ اس سے ذیادہ کلیوری صرف اتھلیٹس کی طرح تیز دوڑنے سے ہی خرچ ہوتی ہے۔
فوائد:اس سے جسم کی نچلے حصہ کی کئی ساری حصے مصروف رہتے ہیں۔جس سے باڈی میں شیب میںآنا شروع ہوجاتا ہے۔سیڑھیاں چڑھنے سے جسم میں اچھے کولیسٹرول کی مقدار بڑھتی ہے۔ڈاکٹروں کا خیال ہے کہ روز لفٹ کے بجائے سیڑھیاں چڑھنے سے جسم کو بھرپور مقدارمیں اکسجین ملتی ہے۔ جو دل کی صحت کی دیکھ بھال کرتا ہے . ویسے بھی آپ کے اپنے وزن کو اٹھانا دوڑنے سے بہتر ہے .

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.