the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر مملکت فگن سنگھ کلستے نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ ادویات کی مشاورتی کمیٹی نے ایک ذیلی کمیٹی تشکیل دی تھی تاکہ وہ دواؤں کی آن لائن فروخت سے متعلق معاملات کا جائزہ لے۔کمیٹی نے اپنی رپورٹ پیش کردی ہے جس میں سفارش کی گئی ہے کہ ایک نشینل پورٹل قائم کیا جائےجو دواؤں کی آن لائن فروخت کے لین دین وغیرہ پر نگرانی کا کام کرے۔ای فارمیسیز کو رجسٹر کرنے کے طریقہ کار کی ضرورت ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.