the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

دنیا میں ہر سال 1.4 کروڑ لوگ کینسر کا شکار ہو رہے ہیں اور 2030 تک یہ تعداد 2.1 کروڑ پہنچنے کا امکان ہے۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق دنیا میں چھ افراد میں سے ایک کی موت کینسر سے ہوتی ہے۔ڈبلیو ایچ او کی جانب سے جاری تازہ ترین رہنمائی کا مقصد کینسر سے برسرپیکار لوگوں میں زندہ رہنے کے امکان میں بہتری پیدا کرنا اور بیماری کی شناخت پہلے مرحلے میں ہی کرنا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.