the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com



 اگرچہ ماہرین ایک عرصے سے خبردار کررہے ہیں کہ وٹامن ڈی کی کمی امراض قلب کی وجہ بن سکتی ہے لیکن اب تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ وٹامن ڈی کی ایک خاص حد تک کمی کے سے دل کے دورے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔

امریکی ریاست یوٹاہ کے شہرسالٹ لیک سٹی میں واقع انٹرماؤنٹین میڈیکل سینٹر ہرٹ انسٹی ٹیوٹ کے مطابق دل کے ایسے مریضوں کو خبرداررہنا چاہیئے جن میں وٹامن ڈی 15 نینوگرام فی ملی لیٹر سے کم ہو۔  امریکا میں منعقدہ امراض قلب کی ایک کانفرنس میں تحقیق پیش کرتے ہوئے ماہرین نے کہا  کہ جن افراد کے جسم میں وٹامن ڈی کی کمی 15 نینوگرام فی ملی لیٹر سے کم ہو ان میں امراضِ قلب سے متاثر ہونے کا خطرہ 35 فیصد تک بڑھ جاتا ہے اور امریکا میں 10 میں سے ایک شخص میں وٹامن ڈی کی شرح اس حد تک کم نوٹ کی گئی ہے جب کہ پاکستانی خواتین میں بھی وٹامن ڈی کی شدید کمی ثابت ہوچکی ہے۔

ماہرین  کا کہنا ہے کہ وٹامن ڈی کی کمی کے شکار افراد کو روزانہ کم ازکم 15 منٹ دھوپ میں گزارنے چاہئیں اور وٹامن ڈی ڈیری پراڈکٹس، انڈے کی زردی اور مچھلیوں سے بھی حاصل  کیاجاسکتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.