the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی 19اکتوبر(یواین آئی) تمباکو کے غلط استعمال کو روکنے کے لئے فوری اقدامات کرنے کی غرض سے عالمی تمباکو معاہدے میں شامل ممالک کی کانفرنس کا ساتواں اجلاس کا آئندہ7 سے12نومبر تک یہاں اہتمام کیا جائے گا۔ اس کانفرنس میں تمباکو کے غلط استعمال کو روکنے کے لئے تمباکو کی صنعت کو سماج کے لئے غیر اہم قراردینے سے ہمیں کئی اقدامات پر غورو خوض کیا جائے گا۔ عالمی تمباکو معاہدہ میں شامل179ممالک اور یوروپی یونین کانفرنس بھی شرکت کرے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون بنے گا آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 چیمپئن

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.