the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ملک میں تمباکو کے استعمال کے بڑھتے ہوئے رجحان کی وجہ سے ہر سال اس سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے شکار ہزاروں لوگوں کی موت ہوجاتی ہے۔سوائی مان سنگھ کلینک کے اسسٹنٹ پرنسپل ڈاکٹر پون سنگھل نے عالمی انسداد تمباکودن کے موقع پر آج یہاں بتایا کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے تمباکو اور دیگر تمباکو نوشی مصنوعات سے ہونے والی بیماریوں اور اموات کی روک تھام کے پیش نظر اس سال 2017 کا تھیم '' ترقی میں رکاوٹ تمباکو مصنوعات '' رکھا ہے۔انہوں نے بتایا کہ سال 2010 میں عالمی تمباکو سروے (گیٹس) کے مطابق راجستھان میں 32 فیصد تقریباً 1.5 کروڑ لوگ کسی نہ کسی طرح سے تمباکو استعمال کرتے ہیں اور ان میں سے 72 ہزار اموات تمباکو سے ہونے والی بیماریوں کی وجہ سے ہو جاتی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.