the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حید ر آ باد 12 مار چ ( اعتما د نیو ز) تلنگانہ میں سوائن فلو سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ ایک شخص H1N1 وائرس سے جانبر نہ ہوسکا۔ 46تازہ کیس درج کئے گئے ہیں اس کے ساتھ ہی ریاست میں سوائن فلو سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 1888 تک پہنچ گئی ہے۔ یکم جنوری سے 10مارچ تک 5850 افراد کا معائنہ کیا گیا جن میں سے 1888 افراد کے اندر سوائن فلو پازیٹیو پایا گیا -

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.