the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

بیجنگ 17 مار چ ( ایجنسیز) بیجنگ میں پیکنگ یونیورسٹی فرسٹ ہاسپٹل سے وابستہ ڈاکٹر یونگ ہو نے چین میں ہائی بلڈپریشر کے ایسے 20,000 افراد کا مطالعہ کیا جنہیں دل کا کوئی مرض نہ تھا۔ مریضوں کو روزانہ ایک گولی فولک ایسڈ اور ہائی بلڈ پریشر کی مشہور دوا اینالاپرل (جس کا برانڈ نام ویسوٹیک ہے) دی اور بعض مریضوں کو صرف اینالاپرل ہی دی گئی۔ ساڑھے چار سال بعد فولک ایسڈ اور اینالاپرل لینے والے گروپ کے 2.7 فیصد افراد کو فالج کا پہلا دورہ پڑا جبکہ فولک ایسڈ نہ لینے والے مریضوں کی 3.4 فیصد تعداد پہلے فالج کی شکار بنی ۔ اس طرح فولک ایسڈ کھانے والوں کی 2.1 فیصد تعداد پر اسٹروک کا حملہ کم ہوا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.