رات پانی میں املی ڈال کر بھگودیں اور پھر صبح اس پانی سے اپنے با ل دھولیں
۔
بال دھونے کا یہ عمل کم ازکم ایک ہفتہ ضرور کریں ۔
اس کے ساتھ ناریل یا
بادام کے تیل سے سر کی مالش بھی کرتے رہیں ۔
اِس عمل سے سر کے بال لمبے
ہوں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.