the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حید ر آ با د 8 جو لا ئی ( ایجنسیز) او یسی گر و پ آ ف ہا سپٹلس اینڈ ر یسر چ سنٹر کنچن با غ اور پر نس اسر یٰ ہا سپٹل شا ہ علی بنڈ ہ میں ایک ہفتہ طو یل ‘‘ فری میڈ یکل کیمپ‘‘ 
کا آ غا ز ہو ا۔ کیمپ کے پہلے دن دو نو ں د وا خا نو ں میں سیکڑو ں مر یضوں نے اس سے ا ستفا دہ کیا ۔ ڈ ا کٹر مظہر ا لد ین علی خا ں سپر یٹنڈ نٹ او یسی ہا سپٹل نے بتا یا کہ سا لا ر ملت ا لحا ج سلطا ن صلا ح ا لد ین او یسی سا بق صد ر کل ہند محلس ا تحا د ا لمسلمین و با نی د کن کا لج آف میڈ یکل سا ئنسس اینڈ اویسی گر و پ آف ہا سپٹلس کی چھٹو یں بر سی کے سلسلہ میں اس فر ی میگا کیمپ کا آ غا ز کیا گیا ہے جو ایک ہفتہ جا ری ر ہے گا ۔ کیمپ کے پہلے دن او یسی ہا سپٹل میں 500 سے ز ا ئد مر یضو ں نے آ وٹ پیشنٹ کی حیثیت سے ا پنا علا ج کر وا یا جبکہ 59 مر یضو ں کو ہا سپٹل میں شر یک کیا گیا اور انکے مفت معا ئنے بھی کئے گئے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.