the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

کھیرا ایک ہلکی اور اور جسم کو ترو تازہ رکھنے والی غذا ہے جس کے انسانی صحت کے لیے بے حد فوائد ہیں

سر کے درد میں کمی
مختلف تھکا دینے والے کام کے بعد یا کسی بھی پریشانی کے باعث اکثر افراد سر کے درد کا شکار ہوجاتے ہیں اگر آپ کے ساتھ بھی سیا ہی کوئی مسئلہ ہے تو آپ پریشان نہ ہوں اور فوری طور پر کھیرا کھایے جس کے بعد آپ بڑی حد تک بہتری محسوس کریں گے۔

پتھری گھلا نے کے لیے بہترین
کھیرے کا شماران قدرتی علاجوں میں ہوتا ہے جو کہ گردے اور مثانے میں موجود پتھریوں کو تحلیل کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے جب کہ کھیرا انسانی جسم کو اضافی یورک ایسڈ سے بھی نجات دینے میں مدد دیتا ہے۔


انسانی جلد کو ترو تازہ رکھنا
کاسمیٹکس کا سامان اور جلد کو نم کرنے والی کریمیں زیادہ تر کھیرے کے ذریعے تیار کی جاتی ہیں، یہ جلد دوست معدنیات مثلا میگنیشیئم ، پوٹاشیئم اور سیلیکون سے بھرپور ہوتا ہے جو انسانی جلد کو صاف اور چمک دار رکھتے ہیں۔

سرطان کے خلاف مزاحمت
ریسرچ کے ثابت ہے کہ کھیرے میں ایسے 3 مرکبات شامل ہوتے ہیں جو کہ چھاتی ، رحم اور مثانے کے غدود کا سرطان کے اثرات کو بہت کم کرتے ہیں۔

انسانی جسم کو مرطوب رکھنا
کھیرا 95 فیصد پانی پر مشتمل ہوتا ہے، اس لیے یہ موسم گرما میں بلند درجہ حرارت میں جسم کو مرطوب رکھنے والی بہترین غذاؤں میں سے ایک ہے جو ڈی ہائیڈریشن سے بھی بچا کہ رکھتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.