the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ماہرین ایک عرصے سے رات کے اندھیرے میں اسمارٹ فون کو دیر تک تکنے سے منع کرتے رہے ہیں کیونکہ اس سے نہ صرف نیند خراب ہوتی ہے بلکہ بصارت بھی شدید متاثر ہوسکتی ہے۔ تحقیقی پورٹ کےمطابق اسمارٹ فون رات دیر تک استعمال کرنے سے 2 خواتین کو کئی ماہ تک اپنی بینائی میں فرق محسوس ہوتا رہا اور جب ان سے پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا کہ وہ ایک آنکھ بند کرکے دوسری آنکھ سے اسمارٹ فون دیکھ رہی تھیں اور رات کےاوقات اس کا بے دریغ استعمال بھی کرتی تھیں۔
رپورٹ کے مطابق دونوں خواتین میں یہ کیفیت کئی ماہ تک جاری رہی اور وہپ بار بار عارضی اندھے پن کی شکار ہوئیں جس میں دونوں خواتین کی آنکھوں کی روشنی 15 منٹ کے لیے ختم ہوجاتی ہے جس سے وہ دیکھنے کے قابل نہیں رہتی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.