the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

'اینڈرائیڈ ٹیکنالوجی استعمال کرنے والے صارفین اس لحاظ سے زیادہ بڑے خطرے کی زد میں ہیں کہ 91 فیصد ایسی 'مال وئیر'کا پتا چلا ہے جو مقبول موبائل آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ کو نشانہ بنا رہی ہیں
انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے کمپیوٹر کو نقصان پہنچانے والی ویب سائٹس اور وائرس کی شکل میں سائبر حملے کا خطرہ منڈلاتا رہتا ہے۔ ایسے میں اسمارٹ فونز کے ذریعے انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کے موبائل فونز بھی محفوظ نہیں رہے ہیں۔ انٹرنیٹ کی نگرانی پر معمور ماہرین کا کہنا ہے کہ سائبر مجرموں نےاپنا اگلا شکار موبائل ڈیوائسسز کو بنا لیا ہے۔انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے کمپیوٹر کو نقصان پہنچانے والی ویب سائٹس اور وائرس کی شکل میں سائبر حملے کا خطرہ منڈلاتا رہتا ہے۔ ایسے میں اسمارٹ فونز کے ذریعے انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کے موبائل فونز بھی محفوظ نہیں رہے ہیں۔ انٹرنیٹ کی نگرانی پر معمور ماہرین کا کہنا ہے کہ سائبر مجرموں نےاپنا اگلا شکار موبائل ڈیوائسسز کو بنا لیا ہے۔
روسی انٹرنیٹ سیکیورٹی فرم 'کیسپر اسکائی' کی حالیہ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ ایسی 'ملیشیس سافٹ وئیر یا مال وئیر145 (آپریٹنگ سسٹم میں خلل ڈالنے والے وائرس) کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے جو موبائل آلات کو نشانہ بنا رہی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.