the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

وا شنگٹن : امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ایبولا وائرس پر قابو پانے کیلیے تجرباتی طور پر بنائی گئی ویکسین کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں اور وائرس سے متاثرہ بندر تجرباتی ویکسین سے صحت یاب ہوئے ہیں۔ ویکسین کے ذریعے ایبولا وائرس میں موجود داغ 'ماکونا' کو نشانہ بنایا گیا، ایبولا کی وجہ سے مغربی افریقی ممالک میں سیکڑوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں، سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ لیبارٹری میں تجرباتی علاج کیلیے لائے گئے تینوں بندر صحت مند ہو رہے ہیں جبکہ ایبولا سے متاثرہ 3 بندر جن کا علاج نہیں ہوا، بیماری کا شکار ہونے کے 9 دن کے اندر اندر مر گئے، اس وقت انسانوں میں ایبولا وائرس کو ختم کرنے کیلیے کوئی علاج یا ویکسین موجود نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.