the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com



نیویارک… این جی ٹی…سبزیوں میں آلو کی اہمیت اور افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا اور اب تو ماہرین نے بھی اس بات کو تسلیم کر لیا ہے۔جی ہاں امریکی ماہرین کے مطابق آلو کا استعمال نہ صرف بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھتا ہے بلکہ جو افراد آلو کو پنی روزمرہ غذا کا حصہ بناتے ہیں ان میں امراضِ قلب میں مبتلا ہونے کے امکانات بھی کم ہو جاتے ہیں۔ دیگر تمام سبزیوں کی نسبت سے آلو میں پوٹاشیم کی وسیع مقدار موجود ہوتی ہے جو پوٹاشیم کے حصول کا سستا ترین ذریعہ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک آلو میں 110کیلوریز ہو تی ہیں جو صحت کے لیے نہایت مفید ہیں اس کے ساتھ ساتھ آنکھوں کے گرد موجود سوجن کو آلو کی مدد سے ختم کیا جاسکتا ہے جبکہ اس کے استعمال سے جوڑوں کے درد سے بھی نجات ملتی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کو لگتا ہے کہ #MeToo مہم انصاف حاصل کرنے کے لئے جنسی طور پر ہراساں متاثرین کی مدد کر رہا ہے

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.