the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی : سو ائن فلو سے اموا ت کا سلسلہ ابھی بھی جا ری ہے جبکہ مزید 8 افرا د اس وا ئر س کا شکا ر ہو گئے جس کے بعد ملک بھر میں سوا ئن فلو سے مر نے والو ں کی تعدا د 2167 تک پہنچ گئی او ر متا ثرین کی تعداد 35 ہزا ر سے زیا دہ ہو گئی ہے ۔ گجر ا ت میں سب سے زیا دہ لو گ متا ثر ہو ئے ہیں جہا ں 439 افراد اس وا ئر س سے ہلا ک ہو گئے اور ر یا ست ر ا جستھا ن میں 430 افراد کی جا نیں چلی گئیں ۔ قو می دا ر الحکو مت د ہلی میں سوا ئن فلو سے 12 اموا ت ہو ئی ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.