the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ممبئی/19مئی(ایجنسی) سنی لیونی ایک بار پھراپنے فینس کو حیران کرنے واپس آئیں ہیں ۔ مگر اس بار نہ تو بات کسی فوٹوشوٹ کی ہے اور نہ ہی آئٹم نمبر کی ۔ ان کی ساوتھ انڈین فلم ویرما دیوی کا پوسٹر لانچ ہوا کیا گیا ہے ۔ سنی نےخود اپنے ٹویٹر سے بھی یہ تصویر شیئر کی ہے ۔ اس تصویر میں وہ گھوڑے پر سوار ہیں ۔ تمل اور تیلگو زبان میں بن رہی یہ فلم ملیا لم ، کنڈ اور ہندی میں بھی رلیز کی جائے گی۔ ویسے سنی لیونی اس سے قبل بھی متعدد ساوتھ انڈین فلموں کے گانوں میں نظر آچکی ہیں ۔ مگر فلم میں لیڈ اداکارہ کے طور پر یہ انکا پہلا موقعہ ہوگا ۔ فی الحال فلم کی شوٹنگ چل رہی ہے ۔

فلم سے متعلق اپنے کردار کے بارے میں نیوز ایجنسی آئی اے این ایس سے بات کرتے ہوئے سنی نے کہا کہ ' کردار کےلئے انہیں کافی تیاری کرنی پڑی ،لیکن اس درمیان کافی کچھ سیکھنے کو بھی ملا ۔ اب وہ اس فلم کو لے کر کافی پر جوش ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ فلم کےلئے انہیں تمل زبان کی کلاسیز بھی لینی پڑیں اور ساتھ ہی لاس انجیلس اور ہندوستان میں گھڑ سواری کی ٹرینگ بھی کی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.