the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/28جولائی(ایجنسی) ٹالی ووڈ کی اداکارہ Annapurna اننا پورنا کے مکان میں غم کی لہر دوڑ گئی ، انناپورنا کی بیٹی Kirthi کرتی نے خودکشی کرلی، شرینگر میں اس نے خود کے مکان میں پھنکے سے پھانسی لگاکر خودکشی کی، بنجارہ ہلز پولیس اسٹیشن کے حدود میں یہ واقعہ پیش آیا پولیس نے معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی، بتایا جارہا ہے



کہ کرتی کا تین سالہ سابق سافٹ ویئر انجینئر وینکٹ کرشنا Venkatakrishna کے ساتھ شادی ہوئی تھی، اس خاندان میں ایک بیٹی ہے.

جمعہ کے روز دیر رات 2 بجے بنگلور سے کرتی کا شوہر گھر پہنچا، کرتی روم میں سو رہی تھی، وینکٹ کرشنا بتارہا تھا کہ وہ دوسرے کمرے میں سو رہا تھا اور جب اس نے صبح اٹھ کر دیکھا تو کرتی کی لاش پھنکے پر لٹک رہی تھی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.