the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ممبئی/22جون(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر کا کہنا ہے کہ انہیں پہلے سے امید تھی کہ ویر دی ویڈنگ میں masturbation مشت زنی والے سین کے لیے انہیں ٹرول کیا جائے گا، لیکن انہیں یہ بھی لگا کہ اس سے خواتین کی جنسی خواہشات کے بارے میں بات شروع ہوگی، یہ موضوع اب تک ہندوستانی سماج اور فلموں میں اچھوتا سمجھا جاتا ہے.

ششانک گھوش کی ہدایتکاری فلم میں سورا بھاسکر، کرینہ کپور ، سونم کپور اور شیکھا نے چار دوستوں کا کردار نبھایا ہے، کچھ مبصرین نے جہاں خواتین سے جوڑے معاملے کو فلمی پردے پر اتارنے کے لیے تعریف کی تو کچھ نے اسے صحیح نہیں بتایا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.