the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی / کاشی پور/22جون(ایجنسی) اداکارہ سنی لیونی کو علاج کے لیے کاشی پور میں کرشنا ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے. معلومات کے مطابق، پیٹ میں انفیکشن کی شکایت کے بعد، سنی لیونی کو ہسپتال میں ایڈمیٹ کرانا پڑا، سنی لیونی 3 جون سے رام نگر میں ہے، جہاں وہ سپلیٹ والا-11 کی شوٹنگ کررہی ہے، بتایا جارہا ہے کہ شوٹنگ کے دوران انکی طبعیت اچانک خراب ہوگئی اور انہیں رام نگر کے برجیش ہاسپٹل میں شریک کرایا گیا ، وہاں بہتر علاج نہ ملنے کی وجہ سے انہیں کاشی نگر کے کرشنا ہاسپٹل میں ریفر کیا گیا.

کرشنا ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بتایا کہ انہیں پیٹ میں انفیکشن کی شکایت ہے. انہوں نے بتیا کہ اب انکی طبعیت میں سدھار ہے، انہیں 2 سے 3 ڈاکٹروں کی نگرانی میں رکھا گیا ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.