the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/11اپریل(ایجنسی) کرن جوہر اپنی فلم اسٹوڈنٹ آف دی ایئر سے بالی ووڈ کو ورون دھون عالیہ بھٹ اور سدھارتھ ملہوترا جیسے ستارے دے چکے ہیں، اب کرن اسٹوڈنٹ آف دی ائیر 2 لا رہے ہیں اس فلم میں ٹائیگر شراف کے ہونے کی بات تو پہلے ہی سے طے تھی،



لیکن انکی ہیروئین کون ہوگی اس پر کئی سوال اور تجسس تھا، لیکن آخر کار اس فلم کی ہیروئین کا خلاصہ ہوگیا ہے، جی ہاں کرن جوہر اپنی اس فلم سے ایک بار پھر اسٹار کڈ کو لانچ کررہے ہیں، اس فلم میں ٹائیگر شارف کے ساتھ چنکی پانڈے کی بیٹی اننیا پانڈے نظر آئیں گی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.