the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/8ستمبر(ایجنسی) باکس آفس پر رومانٹک اور ایکشن فلموں کے مقابلے میں ڈراؤنی فلموں نے تہلکہ مچا دیا ہے، راجکمار راؤ اور شردھا کپور کی "استری" فلم کی شاندار کامیابی کے بعد ہالی ووڈ کی 'The Nun' نے بھی زبردست شروعات کی ہے ، پہلے ہی دن 'The Nun' کا باکس آفس کلکشن 8 کروڑ روپے رہا، جبکہ استری نے ریلیز کے دن 6.83 کروڑ کا کاروبار تھا-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.