the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/11جون(ایجنسی) سری دیوی (Sridevi) کی بیٹی جھانوی کپور کی پہلی فلم دھڑک(Dhadak)' کا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے، اور اس ٹریلر میں جھانوی کپور بولڈ لگ رہی ہے، سکرین پر جھانوی کپور کی موجودگی ایک بڑی اداکاری کی دھمک دیتی ہے اور انہیں ناظرین کا دل جیتنے میں



کامیابی حاصل کی ہے، فلم میں ان کے ساتھ شاہد کپور کے بھائی ایشان کھٹر اہم رول میں ہے، لیکن ٹریلر میں جھانوی کی کی ایکٹنگ، اسٹائل، ڈریس اپ اور لک پر ہی ٹکی رہتی ہے، جھانوی کیمرے پر بے مثال لگتی ہے، اور دھڑک کا ٹریلر دیکھ کر بھی صاف ہوگیا ہے کہ وہ بالی ووڈ میں لمبی پاری کھیلیں گی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.